سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے ملزم اور اس کیساتھ کا دیگر وارداتوں میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے ملزم اور اس کیساتھ کا دیگر وارداتوں میں بھی ملوث ...
سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے ملزم اور اس کیساتھ کا دیگر وارداتوں میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے ملزم اور اس کے ساتھیوں کا پولیس کی گاڑیوں پر فائرنگ اور جلاﺅ گھیراﺅ میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملوث ملزم یوسف گدھا گاڑی نے انکشاف کیا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ ٹیم لیڈر اصغر بیگ بلدیہ فیکٹری میں آگ لگانے میں ملوث تھا جبکہ بلدیہ میں سب سے زیادہ فساداصغربیگ کے حکم رہا ہے۔

ملزم نے دوران تفتیش ملزم کا سیاسی جماعت کے کارکنان کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کیا جبکہ وہ اور اس کے ساتھ پولیس کی گاڑیوں پر فائرنگ اور جلاﺅ گھیراﺅ میں بھی ملوث ہیں۔

مزید : کراچی