ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعلیٰ سندھ، کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز کے درمیان تحائف کا تبادلہ

ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعلیٰ سندھ، کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز کے ...
ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعلیٰ سندھ، کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز کے درمیان تحائف کا تبادلہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سندھ کے درمیان تحائف کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز کو سندھی ٹوپی، اجرک اور میوزک کا البم پیش دیا جبکہ کور کمانڈر نے بھی وزیراعلیٰ سندھ کو تحائف دئیے۔

مزید : کراچی