بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ٹریفک حادثہ، سکول کے4بچوں سمیت12 افرادہلاک

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ٹریفک حادثہ، سکول کے4بچوں سمیت12 افرادہلاک
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ٹریفک حادثہ، سکول کے4بچوں سمیت12 افرادہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ریاست مدھیاپردیش میں ٹریفک حادثہ میں سکول کے4بچوں سمیت12 افرادہلاک ہوگئے ہیں۔

بھارتی ویب سائٹ” انڈیا لائیو ٹوڈے“کے مطابق راجشاہی میں ایک بس رکشے پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں سکول کے 4بچوں سمیت 12افراد ہلاک ہوگئے ہیں،رپورٹس کے مطابق بس نے جب رکشے کو کچلا تو اس پر 12افراد سوار تھے،وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش نے موقع پر پہنچ کر متاثرین کے ورثاءکیلئے امداد کا اعلان کیا ہے۔

یمن میں سرکاری حکام نے ٹرک روکا اور تلاشی کے دوران باغیوں کیلئے جانیوالا ایسا ہتھیار برآمد کہ دنیا بھر میں ہلچل مچ گئی

مزید : بین الاقوامی