کوئی سیاسی جماعت مزدوروں کے لیے آواز بلند نہیں کرتی، تینوں سیاسی جماعتوں کی شرکت کی دعوت قبول نہیں کی:گلوکارجواد احمد

کوئی سیاسی جماعت مزدوروں کے لیے آواز بلند نہیں کرتی، تینوں سیاسی جماعتوں کی ...
کوئی سیاسی جماعت مزدوروں کے لیے آواز بلند نہیں کرتی، تینوں سیاسی جماعتوں کی شرکت کی دعوت قبول نہیں کی:گلوکارجواد احمد

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلوکار جوا د احمد نے کہاہے کہ کوئی سیاسی جماعت مزدوروں کے حق کے لئے آواز نہیں اٹھاتی،تینوں سیاسی جماعتوں کی دعوت کو قبول نہیں کیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق معروف گلو کارجواد احمدکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ طلبااور مزدوروں کی یونینز ہونی چاہئیں لیکن خودساختہ نہ ہوں،مجھے ن لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی جانب سے شمولیت کے لئے آفر کی گئی تھی مگر میں نے تینوں سیاسی جماعتوں میںشمولیت سے انکار کر دیا ہے کیونکہ کوئی بھی سیاسی جماعت کسی مزدور کے حق کی خاطر آواز بلند نہیں کرتی ہے۔

مزید : لاہور