عمران خان قوم کے ہاتھوں 2018میں اپنے امتحان کاانتظار کریں:مریم اورنگزیب

عمران خان قوم کے ہاتھوں 2018میں اپنے امتحان کاانتظار کریں:مریم اورنگزیب
عمران خان قوم کے ہاتھوں 2018میں اپنے امتحان کاانتظار کریں:مریم اورنگزیب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کے ہاتھوں 2018میں اپنے امتحان کاانتظار کریں۔

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی پریس کانفرنس پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آئینی اداروں کو دھمکیاں دینا بند کریں،عمران خان نے پچھلے ساڑھے3سال میں جھوٹ بولنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔

پاکستان تحریک انصاف کا پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان ،کل تحریک التواءاور استحقاق جمع کروائیں گے :عمران خانانہوں نے کہا ہے کہ عمران خان آئینی اداروں کودھمکیاں دینااورتذلیل کرنا بندکردیں،عمران خان قوم کے ہاتھوں 2018میں اپنے امتحان کاانتظار کریں۔

مزید : قومی