نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والی ٹیم ہی آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی: انضمام الحق

نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والی ٹیم ہی آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی: انضمام الحق
نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والی ٹیم ہی آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی: انضمام الحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والی ٹیم ہی آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی۔

دنیا نیوز کے مطابق چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق نے کہا ہے کہ اس وقت ٹیم میں تبدیلی کرنا ناممکن ہے،دورہ نیوزی لینڈ کرنے والی ٹیم کو ہی آسٹریلیا کے کیخلاف برقرار رکھا جائے گا،کھلاڑیوں کو اپنی سوچ میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے،پاکستان دوسری ٹیموں سے ون ڈے میں کمزور ہے،ہماری ٹیم 350رنز بنانے کے قابل نہیں ہے۔

مزید : کھیل