قومی اداروں کی توہین اور عدلیہ کے فیصلوں کو نہ ماننا عمران خانی طرزسیاست ہے:آصف کرمانی

قومی اداروں کی توہین اور عدلیہ کے فیصلوں کو نہ ماننا عمران خانی طرزسیاست ...
قومی اداروں کی توہین اور عدلیہ کے فیصلوں کو نہ ماننا عمران خانی طرزسیاست ہے:آصف کرمانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنماءآصف کرمانی نے کہا ہے کہ قومی اداروں کی توہین اور عدلیہ کے فیصلوں کو نہ ماننا عمران خانی طرزسیاست ہے۔
جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماءآصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم اور عدالت دونوں کا وقت ضائع کیا ،عمران خان اپنی مرضی کے فیصلے کروانا چاہتے ہیں،عدالتیں ٹھوس ثبوت اور شہادتوں کی بنیاد پر فیصلے کرتی ہیں،وزیر اعظم نے ہمیشہ قومی اداروں کو مستحکم اور عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کیا۔

عمران خان قوم کے ہاتھوں 2018میں اپنے امتحان کاانتظار کریں:مریم اورنگزیب
انہوں نے کہا ہے کہ قومی اداروں کی توہین اور عدلیہ کے فیصلوں کو نہ ماننا عمران خانی طرزسیاست ہے،کاش عمران خان خیبر پختونخوا حکومت پر توجہ دیتے۔

مزید :

اسلام آباد -