پولیس سروس گروپ کے17افسروں کی گریڈ 21 میں ترقی

پولیس سروس گروپ کے17افسروں کی گریڈ 21 میں ترقی
پولیس سروس گروپ کے17افسروں کی گریڈ 21 میں ترقی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد میں سلیکشن بورڈ کے اجلا س میں پولیس سروس گروپ کے 17 افسروں کی گریڈ 21 میں اور پی ایس پی گروپ کے38افسروں کی گریڈ20 ترقی کر دی گئی ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں سلیکشن بورڈ کا اجلاس منعقدہوا جس میں پولیس سروس گروپ کے 17 آفیسرز کی گریڈ 21 اور پی ایس پی گروپ کے38افسروں کی گریڈ20میں پروموشن کردی گئی ہے، پروموشن حاصل کرنیوالوں میں ڈی آئی جی کلیم امام ،دستگیر،ڈی آئی جی ولی اللہ دل،نعیم خان،اعجازشاہ،شعیب دستگیر،اشرف نور،محسن بٹ،ظفراقبال،صلاح الدین،اکبرحمید،ڈی آئی جی آفتاب پٹھان غلام سرو ر جمالی اور ڈی آئی جی معظم جاہ انصاری شامل ہیں۔

عمران خان ! دور نہیں رہ سکتے تو پارلیمنٹ کے خلاف سازشیں کیوں کرتے ہو؟ خواجہ سعد رفیق

ایس ایس پیز کے ترقی پانیوالے افسروں میں ایس ایس پی احمدیار چوہان،ایس ایس پی مظہرنواز،اقبال دار، ایس ایس پی عامر فاروقی کے نام شامل ہیں۔

مزید : اسلام آباد