جنرل زبیر محمود حیات نے مزار قائد پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

جنرل زبیر محمود حیات نے مزار قائد پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
جنرل زبیر محمود حیات نے مزار قائد پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے اپنے دورہ کراچی کے دوران مزار قائد پر حاضری دی او رقبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ انہوں نے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی۔

مزید : قومی