پانامہ لیکس کیس ابھی جاری ،چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ قریب تھی تو کیس کسی اور جج کو دے دینا چاہیے تھا: جسٹس سجاد علی شاہ

پانامہ لیکس کیس ابھی جاری ،چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ قریب تھی تو کیس کسی اور جج ...
پانامہ لیکس کیس ابھی جاری ،چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ قریب تھی تو کیس کسی اور جج کو دے دینا چاہیے تھا: جسٹس سجاد علی شاہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کیس ابھی جاری ہے،چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ قریب تھی تو کیس کسی اور جج کو دے دینا چاہیے تھا۔

سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے اے آر وائے نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کیس ابھی جاری ہے،چیف جسٹس ریٹائرمنٹ کی قریب تھی تو کیس کسی اور جج کو دے دینا چاہیے تھا،عدالت کمیشن بناسکتی ہے، نوٹیفکیشن جاری کرنا حکومت کا کام ہے،حتمی فیصلہ ابھی نہیں آیا ہے۔

’وہ مجھ سے ازدواجی تعلقات قائم نہیں کرتا‘

انہوں نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو ریٹائرمنٹ سے قبل کیس کو کسی منطقی انجام تک پہنچانا چاہیے تھا،کیس اب مزید لٹک جائے گا۔

مزید : قومی