آرمی چیف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، امن و امان او رسی پیک کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، امن و امان او رسی پیک کی سکیورٹی ...
آرمی چیف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، امن و امان او رسی پیک کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے گوادر میں ملاقات کی اور بلوچستان میں امن و امان او رسی پیک کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
نجی تی وی نیو نیوز کے مطابق ملاقات کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ نے بلوچستان میں قیام امن کیلئے پاک فوج کے کردار کو سراہا جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یقین دہانی کرائی کہ بلوچستان میں قیام امن کیلئے پاک فوج حکومت سے بھرپور تعاون جاری رکھے گی۔

مزید :

قومی -