وزیر اعظم کے پاس ہمارے سوالوں کا جواب نہیں ،آئینی فورم کا استعمال پہلے بھی کیا اورآیندہ بھی کریں گے:اسد عمر

وزیر اعظم کے پاس ہمارے سوالوں کا جواب نہیں ،آئینی فورم کا استعمال پہلے بھی ...
وزیر اعظم کے پاس ہمارے سوالوں کا جواب نہیں ،آئینی فورم کا استعمال پہلے بھی کیا اورآیندہ بھی کریں گے:اسد عمر

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری نظر میں وزیر اعظم کے پاس ہمارے سوالوں کے جوابات نہیں ہیں،آئینی فورم کا استعمال پہلے بھی کیا اورآیندہ بھی کریں گے۔

جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری نظر میں وزیر اعظم کے پاس ہمارے سوالوں کے جوابات نہیں ہیں،ہمارے پاس تین آئینی راستے ہیں ان کو استعمال کریں گے،ہر سیاسی اپنی حکمت عملی استعمال کرتی ہے ہم نے بھی اپنی حکمت عملی بنائی ہے۔

جھوٹ بولنا اور یوٹرن لینا عمران خان کی سیاسی شناخت بن چکاہے:سینیٹر مشاہداللہ خان

انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کوئی بھی فیصلہ کرتی ہے وہ اتفاق رائے سے ہوتا ہے،پاناما انکشافات کے بعد وزیراعظم عوام کے سامنے جوابدہ ہیں،اسمبلی سے باہرگئے توحکومت پردباو¿بڑھا تھا،پاناما انکشافات کے وزیراعظم عوام کے سامنے جوابدہ ہیں،آئینی فورم کا استعمال پہلے بھی کیا اورآیندہ بھی کریں گے۔

مزید : اسلام آباد