صوبہ پنجاب کے مختلف حصوں میں دھند کا راج ،موٹر وے پر حد نگاہ صفر ،ایم 3اور ایم4 ٹریفک کیلئے بند

صوبہ پنجاب کے مختلف حصوں میں دھند کا راج ،موٹر وے پر حد نگاہ صفر ،ایم 3اور ایم4 ...
صوبہ پنجاب کے مختلف حصوں میں دھند کا راج ،موٹر وے پر حد نگاہ صفر ،ایم 3اور ایم4 ٹریفک کیلئے بند

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبہ پنجاب کے مختلف حصوں میں دھند کا راج ہے،موٹر وے پر حد نگاہ صفر ہے،ایم 3اور ایم4کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق صوبہ پنجاب کے مختلف حصوں میں دھند کا راج ہے،موٹر وے پر حد نگاہ صفر ہے،ایم 3اور ایم4کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے، سفر کرنیوالے افراد کو فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،کسی بھی مسئلے کی صورت میں ہیلپ لائن 130پر رابطہ کیا جاسکتا ہے،غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے۔

66سال میں 16ہزار میگا واٹ جبکہ ہم صرف 5سال میں 11 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کرنے جا رہے ہیں:احسن اقبال

مزید : لاہور