عظیم ماں تیرے بیٹے کی لاش آئی ہے، شہید لیفٹیننٹ عبدالمعید کی نمازہ جنازہ آبائی گاﺅں میں ادا ، تدفین آج لاہور میں ہوگی

عظیم ماں تیرے بیٹے کی لاش آئی ہے، شہید لیفٹیننٹ عبدالمعید کی نمازہ جنازہ ...
عظیم ماں تیرے بیٹے کی لاش آئی ہے، شہید لیفٹیننٹ عبدالمعید کی نمازہ جنازہ آبائی گاﺅں میں ادا ، تدفین آج لاہور میں ہوگی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

وہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گذشتہ روز دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک آرمی کے لیفٹیننٹ شہیدعبدالمعیدکی نمازجنازہ آبائی گاوں160ای بی میں اداکردی گئی، نمازجنازہ میں اسٹیشن کمانڈربریگیڈیئرذکاءاللہ سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔

دنیا کے امن کے لئے فلسطین کو دیوار سے لگانے کی پالیسی خطرناک ، مسلم قائدین کو غیر معمولی فیصلے کرنا ہوں گے: شہباز شریف

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیر ستان میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ شہیدعبدالمعیدکی نمازجنازہ وہاڑی میں ان کے آبائی گاﺅں میں ادا کردی گئی ہے۔ نماز جنازہ کے بعد شہید کا جسد خاکی لاہور روانہ کردیا گیا ہے ، جہاں آج 13دسمبر صبح10بجے ایوب سٹیڈیم لاہور میں ادا کی جائے گی جبکہ ان کی تدفین کیولری میں ہوگی۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : قومی /اہم خبریں