آبی ذخائر

آبی ذخائر

اسلام آباد (آن لائن )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد23400 کیوسک اور اخرج 35000 کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد5900کیوسک اور اخراج5900 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر) آمد 7000کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 6300کیوسک اور اخراج 2000 کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد51300 کیوسک اور اخراج 47300 کیوسک رہا۔

،چشمہ: آمد35900 کیوسک اوراخراج 32000 کیوسک، تونسہ: آمد37400 کیوسک اور اخراج37300 کیوسک، پنجند: آمد3200 کیوسک ، اور اخراج1200 کیوسک ، گدو: آمد 30400 کیوسک اور اخراج 24400 کیوسک، سکھر: آمد24500کیوسک اور اخراج 4100کیوسک، کوٹری:آمد3300 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1440.31 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.164 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1118.05 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.981 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 6

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...