آئندہ انتخاب میں تحریک انصافواضح اکثریت سیحکومت بنائے گی،یاسر گیلانی

آئندہ انتخاب میں تحریک انصافواضح اکثریت سیحکومت بنائے گی،یاسر گیلانی

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ 35 سال سے لوگوں کو دھوکا دینے والوں کی کرپشن پکڑی جا چکی ہے نواز شریف اپنی چوری بچانے کیلئے اپنی جماعت مسلم لیگ ن کو استعمال کر کر کے سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز تحریک انصاف شاہدرہ آفس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر شاہدرہ تنظیم کی عہدیداران اور کارکنان بھی موجود تھے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے کامیاب جلسے مخالفین کے لئے دردِ سر بنے ہوئے ہیں آئندہ انتخاب میں تحریک انصاف واضح اکثریت سے حکومتیں بنائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...