ایل ڈی اے بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول کے وفد کا مطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

ایل ڈی اے بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول کے وفد کا مطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

لاہور(پ ر)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایل ڈی اے بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری سکول‘ علامہ اقبال ٹاؤن کے طلبااور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائے خواتین‘ کمال گنج‘گورنمنٹ کالج راوی روڈ‘ شاہدرہ‘الصفہ ہائی سکول سسٹم بوائز سیکشن‘ الفیصل ٹاؤن سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ حنیف پارک‘ بادامی باغ ]سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ جونےئر ماڈل گرلز پرائمری سکول‘ داتا نگر‘لاہورکا وزٹ کیا۔

ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد444تھی۔

مطالعاتی دورہ

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...