وسیم راجہ کو کوآر ڈی نیٹر(منیارٹی) مقررکردیا گیا

وسیم راجہ کو کوآر ڈی نیٹر(منیارٹی) مقررکردیا گیا

لاہور(پ ر) چوہدری وسیم قادر ڈپٹی میئر راوی ٹاؤن نے سرگرم لیگی رہنما وسیم راجہ کو کوآر ڈی نیٹر(منیارٹی) مقرر کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کی تقریب میں چودھرسی وسیم قادر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وسیم راجہ ایک محنتی اور ایماندار ورکر ہے ہمیں امید ہے کہ ہمیشہ کی طرح آنے والے وقت میں بھی یہ اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے پارٹی کے بہترین مفاد میں کام کریں گے یہ نوجوان ہی ملک و قوم اور پارٹی کا اثاثہ ہیں اور آنے والا وقت انہی نوجوانوں کا ہے ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4