ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے،ملک امانت علی

ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے،ملک امانت علی

لاہور(پ ر)سینئر نائب صدر ٹریڈرزونگ ہال روڈ ملک امانت علی نے کہاہے کہ ملکی ترقی وخوشحالی کیلئے سیاسی استحکام او ر سازگار ماحول انتہائی ناگزیر ہے ۔ تاجر وں کے حقوق کیلئے ہمیشہ آوازاٹھائی آئندہ بھی ہر فورم پر تاجر کمیونٹی کا مقدمہ لڑیں گے ۔

حکومت غیر ضروری ٹیکسوں کا نفاذ کرنے کی بجائے تاجر برادری کے ساتھ مشاور ت کرکے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرے تاکہ ابہام دور کرکے ٹیکس ریکوری کا موثر اور جاندار نظام قائم ہوسکے۔

ملک امانت

مزید : میٹروپولیٹن 4