جلسے ثابت کررہے ہیں پی ٹی آئی سب سے بڑی جماعت ہے،شاہد صدیق

جلسے ثابت کررہے ہیں پی ٹی آئی سب سے بڑی جماعت ہے،شاہد صدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف پنجا ب کے سر براہ میڈیا سیل ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ استعفوں کی بار ش شروع ہو گئی ہے نااشکنجے میں آ چکے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے پنڈی بھٹیاں سے آئے پار ٹی و فد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیاانہوں نے کہا جلسے و اضح کررہے ہیں کہ آئند انتخا با ت میں تحریک انصا ف ملک کی سب سے بڑ ی جماعت بن کر ابھرے گی