سیاسی مظاہروں سے نمٹنے میں طاقت کے استعمال سے اجتناب برتنا چاہیے:بلاول بھٹو

سیاسی مظاہروں سے نمٹنے میں طاقت کے استعمال سے اجتناب برتنا چاہیے:بلاول بھٹو
سیاسی مظاہروں سے نمٹنے میں طاقت کے استعمال سے اجتناب برتنا چاہیے:بلاول بھٹو

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیاسی مظاہروں سے نمٹنے میں طاقت کے استعمال سے اجتناب برتنا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو کا کہناتھا کہ ملک میں موجوداضافی چینی کے معاملے پرحکومت نے جان بوجھ کرلاپرواہی کی ہے جبکہ گنے کے کاشتکاروں میں بے یقینی اور بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ جب پیپلز پارٹی کی حکومت تھی تو زرعی معیشت عروج پر تھی لیکن نوازحکومت میں زرعی ترقی کو منفی رجحان کا شکار بنایا گیاہے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...