دورہ نیوزی لینڈ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ 21دسمبر کو ہوگا

دورہ نیوزی لینڈ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ 21دسمبر کو ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) دورہ نیوزی لینڈ سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی اسکرینگ 21 دسمبر کو ہوگی ،ذرائع کے مطابق ہر دورہ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لازم کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا مزید کہناتھا کہ سکرینگ کے ذریعے کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا جائے گا، اور ہر دورہ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لازم ہے،مزید براں غیرملکی کوچنگ سٹاف کی عدم موجودگی کے باعث سکرینگ این سی اے ٹرینر لیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی