شادی کی پیشکش کرنے والی برطانوی آل راؤنڈ ر کی کوہلی کو شادی کی مبارکباد

شادی کی پیشکش کرنے والی برطانوی آل راؤنڈ ر کی کوہلی کو شادی کی مبارکباد

اسلام آباد(آئی این پی) بھاتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے لاکھوں ہندوستانی لڑکیوں کے دل توڑ کر اپنی محبت انوشکا شرما کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیا ہے ۔ برطانوی کرکٹ ٹیم کی آ ل رانڈر ڈینیل ویٹ نے 2014میں ویرات کوہلی کو ٹویٹر پر شادی کی پیشکش کی تھی تاہم ان کی شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر کا رخ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں ویرات اور انوشکا کو مبارکباد دی ۔برطانوی خاتون کرکٹر کے اس ٹویٹ پر کئی بھارتیوں نے ان سے اظہار ہمدردی کیا تاہم انہوں نے سب کو مسکراتے ہوئے جواب دیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...