ٹی وی ڈرامہ پھر بہتری کی جانب گامزن ہے،حسینہ معین

ٹی وی ڈرامہ پھر بہتری کی جانب گامزن ہے،حسینہ معین
 ٹی وی ڈرامہ پھر بہتری کی جانب گامزن ہے،حسینہ معین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آن لائن)نامور ڈرامہ رائٹر حسینہ معین نے کہا کہ ہے کہ اب ٹی وی ڈرامہ پھر بہتری کی جانب چل پڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹی وی ڈرامہ کچھ عرصہ قبل انتہائی غیر معیاری ہو کر رہ گیا تھا۔مگر اب کچھ اچھے سکرپٹس آنے سے دوبارہ بہتری کی جانب چل نکلا ہے۔حسینہ معین نے ماضی میں تنہایاں، انکل عرفی جیسے کامیاب ڈرامہ سیریل لکھ کر بھر پور شہرت حاصل کی تھی۔ وہ کافی عرصہ سے ڈرامہ نگاری سے دور ہیں۔

مزید :

کلچر -