سیکنڈلز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے پر یقین نہیں رکھتا ببرک شاہ

سیکنڈلز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے پر یقین نہیں رکھتا ببرک شاہ

لاہور (آن لائن) اداکارببرک شاہ نے کہا ہے کہ سیکنڈلز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے پر یقین نہیں رکھتا مجھے اپنے کام پر مکمل اعتماد ہے اور یہی میری کامیابی کا راز ہے بھارتی فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی لیکن فی الحال میرا بھارت جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ کچھ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ وہ شہرت حاصل کریں چاہے اس کیلئے انہیں کوئی غلط کام ہی کیوں نہ پڑ جائے۔ میں سیکنڈلز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے پر یقین نہیں رکھتا۔ میری محنت ہی کامیابی کا راز ہے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...