عالیہ بھٹ کو فلم ’’ سمبا ‘‘ میں کاسٹ کرنے کی خبروں کی تردید

عالیہ بھٹ کو فلم ’’ سمبا ‘‘ میں کاسٹ کرنے کی خبروں کی تردید
 عالیہ بھٹ کو فلم ’’ سمبا ‘‘ میں کاسٹ کرنے کی خبروں کی تردید

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ فلم ’’ سمبا ‘‘ میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ کے ہدایتکار روہت شیٹھی کی فلم ’’ سمبا ‘‘ میں اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے کی خبریں سامنے آرہی تھیں تاہم ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خبریں بے بنیاد ہیں، روہت شیٹھی اور کرن جوہر فلم کے لئے ہیروئن کا انتخاب آئندہ ماہ کریں گے۔

، عالیہ آئندہ سال 3 فلموں پر کام شروع کریں گے اور مصروف شیڈول کے باعث نئی فلم کرنے کے لئے ابھی ان کے پاس وقت نہیں۔

مزید : کلچر