بطور ماں جھانوی کی پہلی فلم پرفکر مند بھی ہوں،سری دیوی

بطور ماں جھانوی کی پہلی فلم پرفکر مند بھی ہوں،سری دیوی
 بطور ماں جھانوی کی پہلی فلم پرفکر مند بھی ہوں،سری دیوی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکارہ سری دیوی نے کہا ہے کہ بطور ماں جھانوی کپور کی پہلی فلم پر خوشی اور فکر مندی کے ملے جلے احساس سے گزر رہی ہوں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سری دیوی نے کہا ہے کہ بیٹی جھانوی کپور کی پہلی فلم دھڑک پر ملے جلے احساس سے گزر رہی ہوں ۔اس کی فلم پر پر جوش ،نروس ،خوش اور فکر مند ہوں جیسے کوئی بھی ماں ہو گی لیکن جھانوی بہت محنتی اور پرعزم لڑکی ہے۔ ہدایتکار ششانک کھیتن کی فلم دھڑک 2016 کی مراٹھی فلم سیرت کا ریمیک ہے جو آئندہ سال جولائی میں ریلیز کی جائے گی۔

مزید : کلچر