ہڈیارہ ، لیاقت آباد ، سبزہ زار ، غالب مارکیٹ اور مزنگ میں ڈکیتی کی وارداتیں

ہڈیارہ ، لیاقت آباد ، سبزہ زار ، غالب مارکیٹ اور مزنگ میں ڈکیتی کی وارداتیں

 لاہو ر(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق ہڈ یا رہ کے علا قے میں زاہد کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر4لا کھ70ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔لیا قت آ با دکے علا قہ میں عمر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ75ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ سبزہ زار کے علا قہ میں شر افت کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔غا لب ما ر کیٹ کے علا قہ میں شہر وز کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،مز نگ میں خا لدکی فیملی کو یر غما ل بنا کر80ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ چو ہنگ میں سا ون،مصطفی آ با د میں با برکی گاڑیاں اورمستی گیٹ میں فر قا ن،با دامی با غ میں اظہا ر،ما ڈل ٹا ؤ ن میں بشیر ،با غبا نپو رہ میں شہبا ز اورٹا ؤ ن شپ میںیا سر کی موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...