داتا دربار پولیس ناکہ پر مشکوک موٹر سائیکل سوار ناجائز پستول برآمد
لاہو ر(کرائم رپورٹر)داتا دربار پولیس نے ناکہ پر مشکوک موٹرسائیکل سوارسے دوران تلاشی ناجائز پستول بمعہ گولیاں برآمدکر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق داتا دربار پولیس نے ناکہ پر تلاشی کے دوران شرافت نامی شخص سے بلا لائسنسی 30بور پسٹل بمعہ 4گولیاں برآمدکرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔