مثبت رویہ اور قناعت پسندی کامیابی کی کنجی ہے: قاسم علی شاہ

مثبت رویہ اور قناعت پسندی کامیابی کی کنجی ہے: قاسم علی شاہ

لاہو ر(کرائم رپورٹر)مثبت رویہ ، قناعت پسندی اور اللہ کے دیے پر خو ش رہنا ہی کامیاب زندگی کی کنجی ہے ، موٹروے پولیس نے پاکستان کے اندر مثبت تبدیلی لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ملک کے مشہور و معروف استاد او ر مفکر قاسم علی شاہ نے مو ٹروے پولیس بابو صابو بلڈ نگ لاہور میں سنٹر ل زون لاہور کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی پروگرام مہمان کے ساتھ ایک آوور پروگرام میں افسران سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا ۔

مزید : علاقائی