سیشن جج لاہور کی سول ججوں کے ساتھ میٹنگ ، فیملی کورٹ کے ججز بھی شریک ہوئے

سیشن جج لاہور کی سول ججوں کے ساتھ میٹنگ ، فیملی کورٹ کے ججز بھی شریک ہوئے

لاہور(نامہ نگار)سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی کی سیشن کورٹ میں سول ججوں کے ساتھ میٹنگ کی اورنومبر کے مہینے کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔میٹنگ میں تمام سول ججوں نے نومبر کے مہینے کی اپنی اپنی رپورٹس پیش کیں، سیشن جج نے سول ججوں کو سائلین کو بر وقت انصاف کی فراہمی کے لئے مقدمات جلد از جلد نمٹانے کی ہدایات جاری کیں۔میٹنگ میں ایوان عدل اور فیملی کورٹ کے سول ججز نے بھی شرکت کی۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...