شفیق آباد:جوئے کے اڈہ پر چھاپہ‘ کرکٹ میچ پر جواء کرانے والے 5ملزم گرفتار

شفیق آباد:جوئے کے اڈہ پر چھاپہ‘ کرکٹ میچ پر جواء کرانے والے 5ملزم گرفتار

لاہو ر(کرائم رپورٹر) تھانہ شفیق آباد پولیس نے جوئے ے اڈے پر چھاپہ مار کرکرکٹ میچ پر جوا کروانے والے 5ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق شفیق آباد پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اعظم عرف گھنٹی کے جوء کے اڈے پر چھاپہ مار کر کرکٹ میچ پر جوا کروانے والے اعظم،بلاول،نوید،عرفان ارشد کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان بنگلہ دیش پریمئر پر میچ کروا رہے تھے ۔

Bac

مزید : علاقائی