شیرا کوٹ : تہرے قتل کی باقاعدہ ایف آئی آر درج

شیرا کوٹ : تہرے قتل کی باقاعدہ ایف آئی آر درج

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)تھانہ شیرا کوٹ پولیس نے اپنی حدود میں ہونے والے تہرے قتل کی باقاعدہ ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس نے یہ ایف آئی آر قتل ہونے والے تینوں افراد کے لواحقین کی جانب سے درج کی ہے جن کی جانب سے قتل ہونے والے تینوں افراد کے قریبی ساتھیوں کو ملزمان ٹہرایا گیا ہے۔

مزید : علاقائی