رائیونڈ : مین ہول میں کام کرتے 3 مزدور بے ہوش

رائیونڈ : مین ہول میں کام کرتے 3 مزدور بے ہوش

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)رائیونڈ کے علاقہ حسنین آباد میں مین ہول میں کام کرتے ہوئے 3 مزدور بے ہوش ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے جن کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ علاقہ کے مین ہول میں کام کے دوران گیس کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے تھے جبکہ بے ہوشی سے قبل زہریلی گیس کے باعث ان کا دم گھٹنا شروع ہوگیا تھا ہسپتال میں ان افراد کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...