قصور:منشیات فروش رنگے ہاتھوں پکڑا گیا،10کلوچرس آمد

قصور:منشیات فروش رنگے ہاتھوں پکڑا گیا،10کلوچرس آمد

شیخوپورہ(بیورورپورٹ )ایس ایچ او عدیل شوکت کا پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مشہور بد نام زمانہ منشیات فروش با بر رشید کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 10کلو سے زائد چرس بر آمد کر لی مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق مانانوالہ پولیس نے گذ شتہ روز اندرون شہر کے رہائشی محلہ ڈیرہ اصغر خاں بابر رشید کوٹ وارروڈ سے مانانوالہ کی جانب آرہا تھا کہ پولیس وین کو دیکھ کر بھاگنے کی کو شش کی مگر پولیس نے تعاقب کر کے مذکورہ ملزم کو پکٹ کر جامعہ تلاشی لی تو 10کلو 200گرام چرس اور وٹک کی رقم 1900روپے بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...