قصور:منشیات فروش خاتون گرفتار

قصور:منشیات فروش خاتون گرفتار

قصور(بیورورپورٹ)ایس ایچ او پولیس تھانہ کھڈیاں چوہدری محمدایوب کو اطلاع ملی کہ رحمن آباد کھڈیاں میں بدنام زمانہ لیڈی منشیات فروش کا دھندہ کرتی ہے جس پر ایس ایچ او نے عباس علی بھٹی سب انسپکٹر کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دے دی جنہوں نے محکمانہ صلاحیتوں کو بروئے کارلاتے ہوئے لیڈی منشیات فروش رفعت بی بی کو ایک کلو ہیرؤن سمیت گرفتار کرلیا۔

کے رفعت بی بی کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے ۔

مزید : علاقائی