پولیس لائن میں روزانہ کی بنیاد پرنشان لگانے کی تربیت کاسلسلہ پھر شروع

پولیس لائن میں روزانہ کی بنیاد پرنشان لگانے کی تربیت کاسلسلہ پھر شروع

لاہو ر(کرائم رپورٹر)پولیس لائن میں سی سی پی او کے احکامات پرروزانہ کی بنیاد پرنشانہ لگانے کی تربیت کاسلسلہ پھر سے شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق سی سی پی او کیپٹن (ر)امین وینس کے احکامات پرقلعہ گجر سنگھ لائن میں روزانہ کی بنیاد پرہدف پرنشانہ لگانے کی تربیت کاسلسلہ دوبارہ سے شروع کردیاجس میں روزانہ سینکڑوں اہلکار وں کونشانہ لگانے کی تربیت دی جارہی ہے۔جوکہ روزانہ کی بنیاد پرجاری رہے گا جس کی نگرانی ایس پی ہیڈ کواٹر خود کرینگے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...