فیکٹری ایریا : 20لٹر زہریلی شراب برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

فیکٹری ایریا : 20لٹر زہریلی شراب برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

لاہو ر(کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریاپولیس نے شراب فروش گرفتارکر کے ،ملزم کے قبضے سے20لیٹر زہریلی شراب برآمد کرتے ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے زہریلی شراب فروخت کرنے والے الیاس نامی ملزم کوگرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے کشید کی گئی 20لیٹرزہریلی شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...