روڈ سیفٹی یونٹ کے سکولوں، کالجوں اور مختلف رکشہ سٹینڈز پر ٹریفک قوانین سے متعلق لیکچرز

روڈ سیفٹی یونٹ کے سکولوں، کالجوں اور مختلف رکشہ سٹینڈز پر ٹریفک قوانین سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسرلاہور ایس ایس پی رائے اعجاز احمد کی ہدایت پر روڈ سیفٹی یونٹ نے سکولز، کالجزاورمختلف رکشہ سٹینڈز پر ٹریفک قوانین بارے لیکچرزدیئے۔ ٹریفک وارڈنز نے برائٹ گرائمر ہائی سکول ٹاؤن شپ، گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ چوبرجی، دی سپیرٹ سکول سسٹم رحمانپورہ،دبئی چوک میںیونیورسٹی،گورنمنٹ گرلزماڈل ہائی سکول وحدت روڈ اورچوک یتیم خانہ میں موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیورزکو ٹریفک قوانین بارے آگاہی لیکچرزدیئے۔

مزید :

علاقائی -