نیو ائیر نائٹ: پنجاب بھر کی اضلاعی پولیس کو سیکورٹی گائیڈ لائن جاری

نیو ائیر نائٹ: پنجاب بھر کی اضلاعی پولیس کو سیکورٹی گائیڈ لائن جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)محکمہ داخلہ پنجاب نے نیو ائیر نائٹ منانے کے موقع پر پنجاب بھر کی اضلاعی پولیس کو سیکورٹی گائیڈ لائن جاری کر دی ہیں۔بتا یا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے رواں ماہ کرسمس کے تہوار کے موقع پر اور نیو ائیر نائٹ منانے کے موقع پر پنجاب بھر کی اضلاعی پولیس کو سیکورٹی گائیڈ لائن جاری کر دی ہے اس سلسلے میں محکم داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کے تمام ڈی پی اوز کو ایک مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ وہ 25 دسمبر کو کرسمس اور 31 دسمبر کو نیو ائیر نائٹ کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنائیں۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...