ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک ریلوے عبدالحمید رازی کی کتاب ’’مراجعت ‘‘ کا دوسرا ایڈیشن شائع

ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک ریلوے عبدالحمید رازی کی کتاب ’’مراجعت ‘‘ کا ...

لاہور(کرائم رپورٹر)پاکستان ریلویز کے ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک عبدالحمید رازی کی کتاب ’’مراجعت ‘‘ کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو چکا ہے۔ یہ مشہور مصنف میلان کنڈیرا کے ناول ''Ignorance"کا اْردو ترجمہ ہے جسے سانجھ پبلی کیشنز نے شائع کیاہے۔ 95صفحات پر مشتمل اس ناول کی قیمت صرف 200روپے ہے۔عبدالحمید رازی کی اس سے قبل پنجابی و اْردو میں مختلف تصانیف شائع ہو چکی ہیں جن میں دو کہانیاں’’رکھ ساڈے ویری‘‘، ’’دھند‘‘ ، ’’تراجم‘‘ ، ’’اکیویں صدی دے بوہے‘‘ ، ’’ہنیرے توں دور‘‘ ، ’’جدوں صدرقتل ہویا‘‘ اور ایک عدد سفر نامہ’’پنڈی توں ہیروشیماتک‘‘ شامل ہیں۔

مزید : علاقائی