نثار احمد جٹ اور غلام بی بی بھروانہ کے استعفے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دئے گئے

نثار احمد جٹ اور غلام بی بی بھروانہ کے استعفے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے اراکین ڈاکٹر نثار احمد جٹ اور غلام بی بی بھروانہ نے بھی اپنے استعفے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کردیے۔استعفے نظام الدین سیالوی کے پرسنل سیکریٹری کے ذریعے جمع کرائے گئے۔
نثار جٹ

مزید :

صفحہ اول -