فیض آباد دھرناکی نشریات بندش پر وفاقی حکومت و چیئرمین پیمرا کو نوٹس

فیض آباد دھرناکی نشریات بندش پر وفاقی حکومت و چیئرمین پیمرا کو نوٹس

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے فیض آباد دھرنے کی نشریات کی بندش کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت چیئرمین پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے۔سول سوسائٹی کی رکن آمنہ ملک نے دھرنے کی نشریات روکنے کے اقدام کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا اور نشریات کی بند کرنے کے خلاف درخواست دائر کی،۔

مزید : علاقائی