ورلڈ بینک کا پانچ رکنی وفد آج لاہور پہنچے گا

ورلڈ بینک کا پانچ رکنی وفد آج لاہور پہنچے گا

لاہور(آن لائن)ورلڈ بینک کا ایک پانچ رکنی وفد آج بروز بدھ لاہور پہنچے گا بتایاگیا ہے کہ لاہور آنے والا یہ وفد وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث سے ملاقات کر کے ورلڈ بینک کی جانب سے مختلف منصوبہ جات میں دی گئی رقوم کے استعمال پر تبادلہ خیال کریگا جبکہ دونوں فریقین کے درمیان آئندہ کے منصوبوں پر بھی بات چیت کا امکان ہے۔

ورلڈ بینک

مزید : صفحہ اول