بلوچستان کابینہ میں 2خواتین ممبرشامل

بلوچستان کابینہ میں 2خواتین ممبرشامل

کوئٹہ(آن لا ئن ) بلوچستان کابینہ میں دو خواتین اراکین کو شامل کر دیاگیا دونوں کا تعلق مسلم لیگ(ن) سے ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی ہدایت پر کشور جتک اور ثمینہ خان کو کابینہ میں شامل کیا گیا کشور جتک معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات حج اوقاف اور زکواۃ ہونگی اور ایم پی اے ثمینہ خان معاون خصوصی وویمن ڈویلپمنٹ ہونگی جبکہ پرنس احمد علی کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا مشیر مقرر کردیاگیا ۔

بلوچستان کابینہ

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...