ٹرمپ نے 700ارب ڈالر کے دفاعی بل پر دستخط کردیئے

ٹرمپ نے 700ارب ڈالر کے دفاعی بل پر دستخط کردیئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 700ارب ڈالر کے دفاعی بل پر دستخط کرتے ہوئے کانگریس میں ڈیموکریٹس کے ارکان سے بل کی حمایت کی اپیل کر دی ،انکا اپنے پیغام میں مزید کہناتھابل امریکی فوجی قوت اور طاقت کی بحالی کے عمل میں مددگار ہوگا،فوج کو جدید تر اور مضبوط بنا ئے گا ۔

دستخط

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...