3 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی سیشن کورٹ تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

3 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی سیشن کورٹ تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے 3 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی سیشن کورٹ تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔چیف جسٹس منصور علی شاہ نے تعیناتی کے منتظر سیشن ججوں کی سیشن کورٹ میں بطور او ایس ڈی تقرری کی منظوری دی ہے ۔سیشن ججوں سید مظفر علی شاہ ،خالد نوید ڈاراورصہیب احمد رومی کو سیشن کورٹ لاہورمیں اوایس ڈی مقرر کیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...