صاف پانی کمپنیاں‘کرپشن تحقیقات کی دستاویزات عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کیلئے متفرق درخواست دائر

صاف پانی کمپنیاں‘کرپشن تحقیقات کی دستاویزات عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی)صاف پانی سمیت 56 کمپنیوں میں مبینہ کرپشن کا معاملہ نیب نے اب تک کیا تحقیقات کیں؟اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے کمپنیوں سے متعلق کتنے آڈٹ مکمل کئے اورایف بی آر نے کمپنیوں کے ٹیکس ریٹرن سے متعلق کیا معلومات اکھٹی کیں ؟اب تک کی تمام تر چھان بین اور دستاویزات کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔درخواست شہری منیر احمد نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی وساطت سے دائراس درخواست میں سیکورٹی ایکسچیج کمشن پاکستان،آڈیٹر جنرل وفاق اور پنجاب ، ایف بی آراور نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...