مقبوضہ کشمیر ‘ برفانی تودہ گرنے سے 3 بھارتی فوجی لاپتہ

مقبوضہ کشمیر ‘ برفانی تودہ گرنے سے 3 بھارتی فوجی لاپتہ

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں برفانی تودہ گرنے سے تین بھارتی فوجی لاپتہ ہو گئے ۔ پولیس حکام نے بتایا کہ لائن آف کنٹرول میں گیویز کے نزدیک بکتور فوجی چوکی پر برفانی تودہ گرا جس کے نتیجے میں تین بھارتی فوجی لاپتہ ہو گئے جن کی تلاش کے لئے ریسکیو کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

مقبوضہ کشمیر

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...