کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کا 51واں کانووکیشن 23دسمبر کو ہوگا

کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کا 51واں کانووکیشن 23دسمبر کو ہوگا

ملتان (وقائع نگار) کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کا 51واں(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

کانووکیشن 23دسمبر 2917ء کو ہوگا۔ لاہور میں منعقدہ کانووکیشن میں سال 2016میں ایف سی پی ایس اور ایم سی پی ایس کرنے والے ڈاکٹروں کا ڈگریاں دی جائیں گی۔ کانووکیشن میں ملتان سمیت صوبہ بھر کے ڈاکٹرز شرکت کریں گے۔ ڈگریاں کو حاصل کرنے کیلئے ملتان سے ڈاکٹروں کی کافی تعداد 23دسمبر 2017کو لاہور کے منعقدہ کانووکیشن میں شرکت کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔

کانووکیشن

مزید : ملتان صفحہ آخر